Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بازی لے گیا،فروری سے کورونا ویکسی نیشن شروع ہونے کا امکان

سندھ حکومت بازی لے گئی، صوبائی حکومت کے کورونا ویکسین کی درآمد کےلئے چینی کمپنی سائنو فارم سے معاملات طے، کورونا ویکسین فروری کے...

اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی کی چیف سیکریٹری سے رحم کی اپیل

اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی نے چیف سیکریٹری سندھ ممتاز علی شاہ سے رحم کی اپیل کردی، ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر امتیاز منگی کے...

کراچی ٹیسٹ تیسرا روز، پاکستان کی پوزیشن مضبوط

 کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں پر 187 رنز بنالئے، پاکستان پر29 رنز کی برتری حاصل، یاسر...

وفاق سے تحفہ میں ملنے والےفائرٹینڈرز سرخ فیتے کا شکار

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی میونسپل کارپوریشن کو تحفہ میں دی گئی فائرٹینڈر پورٹ بھی سرخ فیتے کا شکار ہوگئیں، ذرائع کےمطابق کے...

صفائی اورکچرے کی منتقلی بروقت کی جائے،علی حیدرشاہ

safai 9کراچی بلدیہ غربی کی حدود میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے کاموں کو وقت مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سید علی حیدر شاہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی اور سیوریج لائینوں کی تبدیلی و مرمت کے کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے کیا ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ چاروں زونوں میں رہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے صفائی ستھرائی ، کچرے کی منتقلی ،نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سڑکوں و گلیوں کی تعمیر و مرمت کے جاری کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب ہلکی و بھاری مشینری اور افرادی قوت سے استفادہ حاصل کیا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat