Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

کراچی سرکلر ریلوے کی افتتاحی تقریب

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

الطاف حسین نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی، حیدرعباس رضوی

Haider Abbas Rizvi کراچی، ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی۔ حیدر عباس رضوی کہتے ہیں۔ الطاف حسین کے بیان کو ماضی کے تمام بیانات کے ساتھ رکھ کر دیکھنا چاہیے۔کراچی میں خورشید بیگم میموریل ہال میں وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کہا کہ الطاف حسین نے کسی ادارے کو دھمکی نہیں دی۔ الطاف حسین نے چوہدری نثار یا کسی اور پر بھی الزام نہیں لگایا،الطاف حسین کےبیان کو ماضی کے تمام بیانات کیساتھ رکھ کردیکھناچاہیے۔حیدرعباس رضوی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی حمایت میں ایم کیوایم نے ریلیاں نکالیں کیا وزیر داخلہ ضرب عضب کی حمایت میں بیانات بھی برطانوی سفیرتک پہنچائیں گے۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے۔

Open chat