Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

بہادر آباد،بیوٹی بارلر کا آج اتوار کو مفت بال کاٹنے کا اعلا ن

haircutکراچی، ڈیلیکس بیوٹی اینڈ کلینک بہادر آباد کراچی نے اتوار کو سارا دن مفت بال کاٹنے کی محدود پیش کش کردی،بیوٹی پارلر ذرائع کے مطابق یہ پیش کش اس لیے کی گئی ہے کہ آپ کے کٹنے والے بال کینسر کے مریضوں کو مفت دیے جائیں گے۔واضح رہے کہ بال عطیہ کرنے کا یہ کام کے ایم سی سپورٹس کمپلیکس میں گزشتہ سال”بال برائے مدد“ کے نام سے شروع کیا گیا تھا جہاں متعدد خواتین وحضرات نے اپنے بال عطیہ کیے تھے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat