Tuesday, October 20, 2020
Home Trending منظم سازش کے تحت شہر کو آگ میں جھونکا جارہاہے، عباس حیدررضوی

منظم سازش کے تحت شہر کو آگ میں جھونکا جارہاہے، عباس حیدررضوی

۲۱Haider Abbas Rizviمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور رکن رابطہ کمیٹی حیدرعباس رضوی ایک سازش کے تحت کراچی کو آگ میں جھونکا جارہا ہے، دہشتگرد خاص منصوبہ بندی کے تحت پہلے شیعہ افراد کو ٹارگٹ کرتے ہیں اور اس کے بعد سنی بھائیوں کو قتل کیا جاتا ہے، دہشتگردوں نے پہلے پروفیسرز، ڈاکٹرز اور ملک کے دیگر اہم شخصیات کو مسلک کے نام پر قتل کیا اوراب انہوں نے علمائے کرام کے اہل خانہ کو بھی نشانہ بناشروع کردیا ہے۔

انہوں نے کہا چاہے مفتی نعیم کے داماد کا قتل ہو یا علامہ طالب جوہری یا علامہ عباس کمیلی کے بیٹے کا قتل سب کا قتل قابل مذمت ہے۔ میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کے تمام اہم شخصیات کے قتل میں ملوث افراد کو گرفتارکرکے سزاد دی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا تحقیقات کا حکم

کراچی، کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے معاملے چیئرمین پی پی کے مطالبہ پر آرمی چیف نے تحقیقات کا حکم دے دیا، آرمی...

ایف آئی آر کےلئےناروا سلوک کیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...