Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ملک بھرمیں حج درخواستیں بدھ تک جمع کرائی جاسکیں گی

hajj1کراچی ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کاعمل جاری ہے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج بدھ تک اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ترجمان نے کہاکہ درخواستوں کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہوگی۔ سرکاری حج اسکیم 2018 میں درخواست جمع کروانے کے آخری 2 دن رہ گئےہیں ۔ترجمان مذہبی امور نے بتایاہے کہ اب تک سرکاری حج اسکیم میں 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہو چکی ہیں۔وزارت مذہبی امور نے بتایاہے کہ اس سال بزرگ عازمین حج کیلئے 10 ہزار کا کوٹہ مخصوص ہے، ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں کے ذریعے حج درخواستیں جمع ہو رہی ہے۔کامیاب عازمینِ حج کی رقوم نامزد بینکوں کے سود سے پاک شریعہ اکاؤنٹس میں رکھی جائیں گی.اس سال عازمینِ حج اور معاونینِ حج کی مؤثر تربیت کیلئے متعدد تربیتی پروگرام منعقد ہوں گے

Open chat