Tuesday, October 27, 2020
Home Trending عازمین حج کی پہلی پرواز جدہ روانہ ہوگئی

عازمین حج کی پہلی پرواز جدہ روانہ ہوگئی

Haj parwazکراچی، قومی ایئرلائن کے ذریعے عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی شروع ہوگئی، پی آئی کی پہلی پروازآج صبح 7 بجے کراچی ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئی، ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے ایم ڈی شاہنواز رحمان نے ایئرپورٹ پر عازمین حج کو رخصت کیا۔ واضح رہے کہ پی آئی اے کی کل 112 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 54 ہزار عازمین حج سعودی عرب جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...