پہلی حج پرواز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج روانہ ہوگی

pia hajکراچی, پہلی حج پرواز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج روانہ ہورہی ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراچی سے 62 پروازوں کے ذریعے 19ہزار 7 سو 45عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا ۔فضائی کمپنی کی قبل از حج پروازیں اگلے ماہ کی 5 تاریخ تک جاری رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top