Friday, October 23, 2020
Home Trending 13 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے، 2 کا تعلق کراچی سے...

13 پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے، 2 کا تعلق کراچی سے تھا

pia_hajj_operationکراچی: فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے عازمین حج میں سے 13 انتقال کر گئے۔ جن میں سے 2 عازمین حج سرکاری جبکہ 11 عازمین حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے گئے تھے۔ 13 عازمین حج میں سے 11 عازمین حج کو شریعہ قبرستان، 2 عازمین حج کو جنت البقیع مدینہ منورہ میں سپرد خاک کردیا گیا، انتقال کر جانے والوں میں حیدرآباد سے کلثوم بانو، بعثت گر شانگلہ، غلام سرور ڈی جی خان، غلام نبی لکی مروت، محمد اجمل ٹانک، عارفہ جاوید خانیوال، محمد افضل پشاور، عباس علی شاہ میانوالی، عبداللہ ابراہیم کراچی، زولحہ خاتون کراچی، اللہ دتہ گجرات، بانو بی بی پشاور اور دین احمد ناروال شامل ہیں۔ وزارت مذہبی امور سرکاری اسکیم کے تحت جانے والے عازمین حج کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...