Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں حکومت کالعدم تنظیموں کی سرپرستی بند کرے، بلال سلیم قادری

حکومت کالعدم تنظیموں کی سرپرستی بند کرے، بلال سلیم قادری

Sunni Tehreek (ST) logoمرکزی امیر سنتی تحریک بلال سلیم قادری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیموں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر حکومت نے اپنی آنکھوں بندر کھی ہیں حکومت ایسے اقدامات سے گریز کرے جس سے ملک بھر بلخصوص شہر میں فرقہ واریت کو فروغ ملے۔ انہوں نے کہا کہ کلعدم تنظیمیں ملک میں فرقہ واریت کے فروغ،علماءمشائخ کے قتل مزارات پر حملے اور اہلسنت کی مساجد پر قبضے امن سنیوں کے قتل میں ملوث ہیں۔انہوں نے کہا ہے حکومت ہوش کے ناخن لے اگر حکومت نے کلعدم تنظیموں کی سرپرستی بند نہ کی توحالات کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...