گیس رائلٹی کے پیسے کہاں خرچ ہوئے؟ JITبنائی جائے،حلیم عادل شیخ

HaleemAdilSheikhکراچی پی ٹی آئی کے رہنماحلیم عادل شیخ کاکہناہے کہ اس پر بھی جے آئی ٹی بننی چاہیے کہ گیس کی رائلٹی کے پیسے کہاں خرچ ہوئے،حلیم عادل شیخ نے کہاکہ ایم ڈیز کو نکال چکے،سندھ حکومت بھی چوروں کو نکالے،حلیم عادل شیخ کایہ بھی کہناہے کہ اگریہی صورتحال رہی تو پندرہ بیس سال بعد گیس بھی ناپید ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top