سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، رکن سندھ اسبملی کے مطابق علامات محسوس ہونے پر کورونا کا ٹیسٹ کروایا ،رپورٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کرلیا۔