Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ملتوشدہ انٹری ٹیسٹ 25 کو ہونگے، ہمدردیونیورسٹی

ملتوشدہ انٹری ٹیسٹ 25 کو ہونگے، ہمدردیونیورسٹی

Hamdarad Universityہمدرد یونیورسٹی کراچی کے تحت 18 اکتوبر کو ہونیوالے انٹری ٹیسٹ پیپلز پارٹی کے جسلہ عام کے باعث ملتوی کردیئے گئے۔ امتحانات ایم بی بی ایس ، بی فارمیسی، بی ڈی ایس، ڈی فارمیسی، ڈی ای ایم ایس کے انٹری ٹیسٹ ہمدرد یونیورسٹی کے مین کیمپس میں منعقد ہونا تھے، واضع رہے کہ اسلام آباد اور دیگر شہروں میں انٹری ٹیسٹ اپنے مقررہ وقت 18 اکتوبر کو ہی ہوں گے۔ کراچی میں ملتوی ہونیوالے انٹری ٹیسٹ ہمدرد یونیورسٹی کے مین کیمپس میں 25 اکتوبر کو منعقد ہو ں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...