Friday, October 30, 2020
Home Trending شاہدحامدکوقتل کرنے کاحکم بانی متحدہ نے دیا،ملزم کااقبالی بیان

شاہدحامدکوقتل کرنے کاحکم بانی متحدہ نے دیا،ملزم کااقبالی بیان

minhaj qaziکراچی شاہدحامدقتل کیس میںاہم موڑ،تفتیشی افسرنے اشتہاری ملزم کوپیش کردیا،ملزم محبوب عرف غفران عرف اطہر نے اقبال جرم کرلیا،ملزم نے زیردفعہ 164کااقبالی کابیان قلم بندکرادیا،بانی ایم کیوایم شاہدحامدکوقتل کرنےکے احکام دئیے،ندیم نصرت کی جانب سے یہ احکام صولت مرزاکودئیے گئے تھے،ملزم کے بیان کے مطابقسہیل زیدی اس وقت کے ای ایس سی میں یونین افسرتھا،سہیل زیدی نے صارف بناکرشاہدحامدکی شناخت کرائی،ملزم نے بتایاکہ گلشن اقبال میں میرے گھرمیں قتل کی منصوبہ بندی کی گئی،ایک ہفتےتک سہیل زیدی نے شاہدحامد کی ریکی کی،ملزم کے بیان کے مطابق شاہدحامدکے گھرسے نکلتے ہی صولت مرزانے فائرنگ کرنے کوکہا،ہم نے گاڑی پرفائرنگ کی،فائرنگ کے بعد صولت مرزاشاہدحامدکے قریب گیااورصولت مرزانےدوبارہ گاڑی پر فائرنگ کی،جس سے گن مین خان اکبراورڈرائیوربھی ہلاک ہو گئے تھے،ملزم کے بیان کے مطابق واردات میں استعمال گاڑی کافی عرصے تک میرے گھرپرکھڑی رہی،گاڑی کوبعدمیں ایک ویران جگہ پرچھوڑدیاگیا،تفتیشی افسرسرورخان نے بتایاکہ ملزم کوکوٹری سے گرفتارکیاگیاہے،جو شاہدحامدقتل کیس میں مفرورتھا،پولیس نے بتایاکہ بانی متحدہ،ندیم نصرت اورسہیل زیدی کے وارنٹ جاری کیے جاچکے ہیںجب کہ ملزم صولت مرزاکوپھانسی ہوچکی ہے،ملزم منہاج گرفتارہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...