Saturday, October 24, 2020
Home Trending متحدہ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5...

متحدہ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5 ملزمان اشتہاری قرار

hammad siddiqui1کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت میں محبت سندھ ریلی پر حملہ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حماد صدیقی کے ساتھ ایم کیو ایم کے منظور عرف مانجو، کامرن کالا، رضوان اور نبیل ماما کو بھی اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔ ملزمان پر محبت سندھ ریلی پر حملے کا الزام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...