Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بھارت: ہاتھوں کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن

بھارت: ہاتھوں کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن

hand surgery1کیرالا: بھارت میں پہلی بار ایک نوجوان کے دونوں ہاتھوں کی پیوند کاری کی کامیاب سرجری کی گئی ۔ریاست کیرالا کے شہر کوچی کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ سینٹر کے ڈاکٹروں نے پہلی مرتبہ دونوں ہاتھوں کی کامیاب پیوند کاری کی۔کیرالا کے نواحی علاقے کا رہائشی مانو ایک سال پہلے ٹرین حادثے میں دونوں ہاتھوں سے محروم ہوگیا تھا ، تاہم 16 گھنٹے طویل سرجری کے بعد اب اسے نئے ہاتھ مل گئے ہیں۔مانو کو یہ ہاتھ موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہونے والے ایک نوجوان کے لگائے گئے ہیں، جو حادثے کے بعد دعاغی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا تھا، اور اس کے خاندان نے اس کے ہاتھ عطیہ دینے پر اتفاق کیا ۔ڈاکٹرز کے مطابق، مانو کے جسم نے ان اعضا کو قبول کرلیا ہے ، لیکن مکمل طور پر فعال ہونے میں تین سے چار ماہ کا عرصہ لگے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...