ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی وجہ بتادی، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مفتی عبدالقوی گندی گندی باتیں کررہے تھے جس پر مجبور تھپڑمارنا پڑا، انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بھی وہ گھٹیا حرکتیں کررہے تھے لیکن میں بہت برداشت کیا آج تو مفتی عبدالقوی نے حد ہی کردی جس پرصبر کا پیمانہ لبریز ہوا تو تھپڑ ماردیا