Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

بین الاقوامی ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیمیں بنائیں گے، ہارون رشید

images320x180کراچی، قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیئرمین ہارون رشید کہتے ہیں کہ آئندہ بین الاقوامی ایونٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹیمیں بنائی جائیں گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہوم کرکٹ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم دیگر بین الاقوامی ٹیموں سے کافی پیچھے ہے۔ آئندہ سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا۔ ہارون رشید کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ایک روزہ اور ٹیسٹ ٹیم میں چند کھلاڑی تینوں فارمیٹ کھیلتے ہیں۔

Open chat