Monday, October 26, 2020
Home Trending حسن اسکوائرپرگارڈ نے منی چینجرز کو لوٹ لیا

حسن اسکوائرپرگارڈ نے منی چینجرز کو لوٹ لیا

rs2-5-million-bank-heist-in-clifton-1374718593-4893چوروں نے منی چینجرز کی دکان سے ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چوری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق حسن اسکوائر پر منی چینجرز کی دکان میں دو مختلف مقامات سے نامعلوم ملزمان دیوار توڑ کر داخل ہوئے اور ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چوری کر کے فرار ہوگئے جس میں ملکی اور غیر ملکی رقوم بھی شامل ہے جبکہ پولیس نے منی چینجرز کے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج محفوظ ہے جس کے ذریعے ملزمان کا پتہ لگایا جائے گا جبکہ تفتیش کے لئے سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لیا جاچکا ہے اور خدشہ ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے اپنے ہی ساتھیوں کی مدد سے دکان کی دیوار کو دو مختلف جگہوں سے توڑا اور اندر داخل ہوئے تاہم اس حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...