Saturday, October 31, 2020
Home Trending حساس اداروں کا چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار، مغوی بازیاب

حساس اداروں کا چھاپہ، 4 ملزمان گرفتار، مغوی بازیاب

281454-criminal-1408560293-317-640x480لیاری میں قانون نافذکرنیوالے ادارے حرکت میں آگئے ۔ ایک مغوی بازیاب، چار گینگسٹرگرفتار کرلئے گئے۔ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں مطلوب جرائم پیشہ افراد راجا پٹھان اور زاہد لاڈلہ کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا۔ تاہم دونوں ملزمان فرار ہوگئے۔ کارروائی کے دوران پولیس اورینجرز نے ایک مغوی کا بازیاب کرالیا۔ جسے تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا تھا۔ کارروائی میں چارملزمان بھی ہتھے چڑھ گئے، جن میں دو اہم ملزمان بھی شامل ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...