Thursday, October 22, 2020
Home Trending مفتی شاکراللہ جان کو گرفتارکرنیوالے افسران پر حملے ہوسکتے ہیں، رپورٹ

مفتی شاکراللہ جان کو گرفتارکرنیوالے افسران پر حملے ہوسکتے ہیں، رپورٹ

karachi-law-and-order-620x330حساس اداروں کی رپورٹ کی مطابق مفتی شاکراللہ ایس ایس پی چودھری اسلم پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چودھری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرنیوالے افسران پر حملے ہوسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ سیکیورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران مفتی شاکراللہ کو بلدیہ ٹاﺅن سے گرفتار کیا تھا جبکہ اسے 4 ستمبر کو کراچی سے جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی