Wednesday, October 28, 2020
Home Trending رینجرزنےمتحدہ کے رہنماحسن ظفراورکنورخالدکوحراست میں لےلیا

رینجرزنےمتحدہ کے رہنماحسن ظفراورکنورخالدکوحراست میں لےلیا

hassan-zafarکراچی، ایم کیوایم لندن کے رہنماڈاکٹرحسن ظفرکورینجرزاپنے ساتھ لے گئی،نجی چینل کے مطابق ڈاکٹرحسن ظفرپریس کانفرنس کے لئے کراچی پریس کلب پہنچے تھے اوراپنے ساتھیوں کاانتظارکررہے تھے،انہیں نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے،ذرائع کے مطابق اس وقت پریس کلب پررینجرزکی بھاری نفری تعینات ہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ رینجرزنے کنورخالدیونس کوبھی حراست میں لے لیاہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...