Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے حوا علم الشفاءٹرسٹ کے تحت تین روزہ مفت کیمپ

حوا علم الشفاءٹرسٹ کے تحت تین روزہ مفت کیمپ

eye testingحوا علم الشفاءٹرسٹ کے چیئرمین و فاطمہ کڈنی کیئر اسپتال کے سربراہ شاہ واحد علی رحمانی قادری کے اعلامیے کے مطابق ٹرسٹ کے تحت مذکورہ اسپتال میں 3روزہ فری میڈیکل کیمپ 28, 27 اور 29اکتوبر کو صبح 9بجے تا دوپہر 2بجے تک لگایا جائے گا جس میں آنکھوں اور گردوں کے جملہ امراض ، خون و شوگر کے ٹیسٹ ، آرتھوپیڈک امراض سمیت مریضوں کیلئے جنرل اوپی ڈی کا اہتمام بھی کیا جائے گا جبکہ تمام مریضوں کو ادویات اور قریب کی نظر کے چشمے بھی مفت فراہم کیئے جائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...