سانحہ مچھ کے خلاف شیعہ کیمونٹی کے شہر کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری، آج صبح یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر ہزارہ کمیونٹی کے مشتعل افراد نے سڑک پر ٹائر جلاکر روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا، ٹریفک بند ہونے سے صفورہ اور موسمیات کی طرف سے دفاتر جانے والے افراد پریشانی کا شکار۔ صبح کے وقت ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔