Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں کاروبار حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، قیمت 170 روپے تک ہونے...

حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی، قیمت 170 روپے تک ہونے کا امکان

HBL-logoکراچی: حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی کے لیے1 ارب 20کروڑ ڈالرز کی بولیاں لگ گئیں۔ بینک کے ایک شیئر کی قیمت 170روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی فروخت کا عمل کئی روز سے جاری تھا۔ حکومت نے فی شیئر کی قیمت 166روپے مقرر کی تھی، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ 170روپے فی شیئر میں نیلامی ہوسکتی ہے، نیلامی کے عمل میں اب تک 1ارب 20کروڑ ڈالر کی بولیاں لگ گئی ہیں۔ حکومت نے شیئرز کی فروخت سے ایک ارب ڈالر تک کی رقم حاصل ہونے کی امید ظاہر کی ہے، کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں شیئر کی نیلامی کی منظوری دی جاسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...