Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں محرم میں اسلامی اخوت و یکجہتی کا دامن تھام رکھنا چاہیے، بشیر...

محرم میں اسلامی اخوت و یکجہتی کا دامن تھام رکھنا چاہیے، بشیر فاروق قادری

saylani_welfare_international_by_almubdi-d47oatzکراچی، سیلانی وےلفےئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ مولانا محمدبشیرفاروق قادری نے کہا ہے کہ اسلام امن وسلامتی اور قربانی کا دےن ہے۔ ہجری سال کا آخری اور پہلا مہےنہ قربانےوں سے اور اتحاد و اتفاق کی تعلےمات سے جڑے ہوئے ہےں محرم الحرام کے تقدس کا تقاضہ ہے کہ اسلامی اخوّت و ےکجہتی کا دامن بھی مضبوطی سے تھام کر رکھےں ۔
مولانا محمدبشیرفاروق قادری نے کہا کہ طاغوتی قوتوں نے ہمےشہ دےن اسلام کے ماننے والوں پر ظلم و ستم کے ذرےعے اور باہمی اختلافات کو ہوا دے کر ان کی متحد قوت کو کمزور کرنے کی سازشوں پر عمل کےا لےکن خلفائے راشدےن نور مصطفےٰﷺ کی شمع کو روشن رکھنے کےلئے ہر سطح پر جہاد کےا ۔ حضرت عمرؓنے اپنے دورِخلافت میں جہاں مذہبی اور معاشرتی آزادی دی وہےں انسانی حقوق کو تحفّظ عطا کرتے ہوئے رعاےا کی خبر گےری کےلئے جہاں خود نظام متعارف کراےا وہےں مملکت کے امور مےں اقربا پروری کی حوصلہ شکنی احساس ذمہ داری کو اجاگر کرنے کے علاوہ دنےا کو امن و آشتی کا گہوارہ بنانے کا عظےم کارنامہ بھی سر انجام دےا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...