Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

محکمہ صحت میں اربوں کی کرپشن،سات افسران شامل تفتیش

corruption-in-pakistan-316x248کراچی محکمہ صحت میں اربوں روپے کی کرپشن کامعاملہ،نجی چینل کے مطابق نیب نے سات افسران کا29جنوری کاریکارڈ طلب کرلیا،ذرائع کے مطابق سیکریٹری صحت کےبعدان کےفرنٹ مین بھی انکوائری میں شامل کرلیے گئے ، ایڈیشنل سیکریٹری ریحان بلوچ سمیت 7افسران انکوائری میں شامل کرلیے گئے ہیں، فضل اللہ پیچوہوکےپرائیویٹ سیکریٹری کوبھی انکوائری میں شامل کرلیاگیا ،ایڈیشنل سیکریٹری جمال الدین سے تفتیش ہوگی،نیب ذرائع کے مطابق ڈپٹی سیکریٹری دادلوزہرانی،سیکشن افسرفہیم چاچڑسےبھی تفتیش ہوگی،نیب ذرائع کے مطابق ریحان بلوچ کےفرنٹ مین مصطفیٰ بھی انکوائری میں شامل کرلیے گئے۔

Open chat