بلدیہ عظمیٰ کی ممکنہ ہیٹ ویوز کی ہیلتھ ایڈوائزری جاری

heat strokکراچی بلدیہ عظمٰی کراچی کی جانب سے ممکنہ ہیٹ ویوز کے پیش نظر ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی گئی۔بلدیہ عظمٰی کراچی نے ہیٹ ویو کے پیش نظر ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ شہری موجودہ موسم میں پانی کا زیادہ استعمال کریں اور دھوپ میں نکلتے وقت سر کو ڈھانپ کر رکھیں ڈاکٹر بیربل گینانی نے شہریوں کو بلا ضرورت صبح 11سے دوپہر 03بجے تک گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کرنے کے ساتھ ہلکے رنگ کے کھلے کپڑے پہننے کا مشورہ بھی دے دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top