karachi-university-vice-chairman-khalid-iraqi.jpg

وائس چانسلر جامعہ کراچی کا مختلف امتحانی مراکز اور شعبہ جات کا دورہ

کراچی، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کا جامعہ کراچی میں ایم اے کے سالانہ امتحانات کے لئے قائم مختلف امتحانی مراکز، شعبہ امتحانات اور شعبہ ٹرانسپورٹ کا اچانک دورہ کیا۔ ڈاکٹر خالد عراقی نے مختلف امتحانی مراکز میں طلبہ و طالبات کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور […]

pia-haj.jpg

پہلی حج پرواز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج روانہ ہوگی

کراچی, پہلی حج پرواز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج روانہ ہورہی ہے۔ پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراچی سے 62 پروازوں کے ذریعے 19ہزار 7 سو 45عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا جائے گا ۔فضائی کمپنی کی قبل از حج پروازیں اگلے ماہ کی 5 تاریخ تک جاری رہیں گی۔

IBA.png

آئی بی اے کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فرخ اقبال عہدے سے مستعفی

کراچی ، انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ اقبال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم ان کے استعفیٰ کا اطلاق 31؍ دسمبر 2019ء سے ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کو لکھے گئے خط میں انہوں نے کہا کہ وہ 31؍ دسمبر 2019ء سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے […]

UniversityofKarachi.jpg

پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد زبیری انتقال کرگئے

کراچی،شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر نثار احمد زبیری کے بڑے بھائی معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد زبیری انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز ظہر مسجد فیصل بلاک 6گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی۔ جنازہ C۔ 20بلاک 6گلشن اقبال سے دوپہر ایک بجے اٹھایا جائے گا۔

New-born-Baby.jpg

نارتھ کراچی، خاتون کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں کی پیدائش

کراچی،  نارتھ کراچی کی رہائشی خاتون بشریٰ کے ہاں بہ یک وقت 3 بچوں 2بیٹیاں اور ایک بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچے اور ماں دونوں خیریت سے ہیں، ایک بچے کا وزن دو کلو جب کہ دو بچوں کا وزن ڈیڑھ  کلو ہے، بچوں کو بہتر نگہداشت کے لئے آئی سی […]

govermmant-schol.jpg

موسم گرما کی چھٹیاں ختم، تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی، تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ سندھ کے تمام سرکاری اسکول کھل گئے ہیں تاہم پہلے دن اسکولوں میں بچوں کی حاضری نسبتاً کم ہے۔ یاد رہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کیا گیا تھا، اس سال چھٹیاں […]

anildatta.jpg

معروف صحافی انیل دتا انتقال کر گئے

کراچی،  معروف صحافی انیل دتا کراچی میں انتقال کر گئے۔     انہوں نے آخری سانسیں کراچی پریس کلب میں لیں، ان کی عمر 70 کے قریب تھی، ان کا تعلق مسیحی برادری سے تھا، وہ انگریزی لکھنے اور بولنے میں ماہر سمجھے جاتے تھے۔ انیل دتا نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی۔ بعدازاں صحافت کو […]

weather320x180.jpg

شہرمیں تند و تیز ہوائیں چلنا شروع، گرمی کی شدت کمی ہوگئی

کراچی، محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے4روز کے دوران سمندرکی تندوتیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جمعہ تا پیر شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے گرمی کا پارہ ایک تا2ڈگری کمی سے معتدل رہنے کی توقع ہے،جنوب مغربی سمت کی سمندری ہوائیں 50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارتک بڑھ […]

weather1.jpg

آج موسم ابر آلود، کل بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

 کراچی، آج (جمعرات) کو شہر کا مطلع جزوی اور مکمل ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کی وجہ سے گرمی  کی  شدت  میں  کمی  ہوگی  جبکہ جمعے کوشہر کے مختلف مقامات میں بونداباندی بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر کے مطابق اگلے 3روز کے دوران شہر کا درجہ […]

zaheen-tahira-640x360.jpg

اداکارہ ذہین طاہرہ کے انتقال کی افواہوں کی تردید

کراچی، پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے گزشتہ کئی دہائیوں سے وابستہ نامور اداکارہ ذہین طاہرہ کے بیٹے کامران خان نے اُن کے انتقال کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ اداکارہ کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں جنہیں طبیعت […]

Top