سمندری ہوانے رخ تبدیل کرلیا،درجہ حرارت 39 تک پہنچ گیا

heatکراچی شہر قائد میں درجہ حرارت میں اضافے کی پیش گوئی کی گئی تھی وہ درست ثابت ہوئی پارہ 38 سے 40 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں رک گئی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہےاس کے علاوہ سمندری ہوائیں رخ تبدیل کرلیں گی، شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں موسم گرم کرنے کا سبب بنیں گی جب کہ ان دنوں ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top