سورج سوا نیزے پر آگیا، درجہ حرارت 40 ہونے کا امکان

karachi-heatwave2کراچی، شہر میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیا ت کے مطابق سمندری ہوائیں بند ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا، درجہ حرارت میں شدت مزید چند دن تک جاری رہے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top