Thursday, October 29, 2020
Home Trending شہرقائد میں کل سےایک بار پھرگرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

شہرقائد میں کل سےایک بار پھرگرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

weather1کراچی، شہرقائد میں کل سے ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔شہر قائد بدھ سے ایک بار پھر گرمی کی شدید لپیٹ میں ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا درجہ حرارت بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہرقائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب پچپن فیصد رہا. ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے تین روز کے دوران شہر کا درجہ حرارت انتالیس سے بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ گرمی میں شدت کے پیش نظر ضلعی حکومت کو ہیٹ اسٹروک سینٹرز بحال کرنے کی ہدایات کردی گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...