Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس نے ہیوی ٹریفک کے خلاف رپورٹ جمع...

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹریفک پولیس نے ہیوی ٹریفک کے خلاف رپورٹ جمع کرادی

heavy transport truck container1کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیوی ٹریفک کے خلاف رپورٹ جمع کروا دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک پابندی عائد ہے۔ پابندی پر مکمل عمل درآمد کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...