Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، پیٹرول پمپ سیل

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد کی کارروائی، ویمن جناح یونیورسٹی سے متصل پیٹرول پمپ سیل، اسسٹنٹ کمشنر کے...

ایچ ای سی کے سربراہ ڈاکٹرعاصم،اساتذہ احتجاج پراترآئے

dr asim nکراچی       ڈاکٹر عاصم کو ایک بار پھر سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا سربراہ بنانے پر اساتذہ احتجاج پر اتر آئے۔نجی چینل کے مطابق سندھ میں فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) کا احتجاج جاری ہے  اور سرکاری جامعات کے اساتذہ نے تدریسی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔جامعہ کراچی کے بعض شعبہ میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث تدریسی عمل معطل ہے۔فپواسا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم 4 برس میں ایچ ای سی فعال کرنے میں ناکام رہے ہیں۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کی تعیناتی پر فیڈریشن آف آل پاکستان اکیڈمک ایسوسی ایشن (فپواسا) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 30 جنوری سے سندھ کی جامعات میں ہڑتال کی جائے گی۔

Open chat