Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ہیلمٹ پر عمل درآمد میں 8 جون تک توسیع، خواتین بھی پابند...

ہیلمٹ پر عمل درآمد میں 8 جون تک توسیع، خواتین بھی پابند ہوں گی

helmet motorcycle1کراچی: ٹریفک پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ پر عملدرآمد کی پابندی میں 8 جون تک توسیع کردی۔ ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کا کہنا تھا کہ رواں سال ٹریفک حادثات میں 57 افراد جاں بحق ہوئے اس لیے ہیلمٹ مہم پر عملدرآمد عوام کے تحفظ کے لیے کیا جارہا ہے اور خواتین بھی ہیلمٹ پہننے کی پابند ہوں گی جب کہ اس مہم ٹریفک پولیس کو کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹریفک نظام بہتر بنانے کے لیے مینجمنٹ بورڈ بنایا جائے گا جب کہ 20 اہم سگنلز پر کیمرے لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...