Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں عدالت سندھ ہائیکورٹ،پورٹ قاسم اتھارٹی میں اربوں روپے کی کرپشن کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ،پورٹ قاسم اتھارٹی میں اربوں روپے کی کرپشن کی سماعت

Bin Qasim Townکراچی، سندھ ہائیکورٹ میں پورٹ قاسم اتھارٹی میں اربوں روپےکرپشن کےمقدمےکی سماعت ہوئی۔ نیب کے مطابق  مقدمے میں نامزد ملزم عبد الستارنےبلک واٹرکی سپلائی کےمنصوبےمیں اربوں روپےکی کرپشن کی اور قومی خزانے کو 78 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا، نیب نے ملزم کے خلاف 2005 میں تین ریفرنس دائر کئے گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...