عبدالغنی مجیدکی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد ،سندھ ہائی کورٹ

sind hight courtکراچی ،       سندھ ہائی کورٹ میں عبدالغنی مجیدکی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔وکیل اے جی مجید کا عدالت سے کہناتھا کہ نیب کوگرفتاری اور تفتیش کااختیار نہیں ہے ۔نیب تفتیش کے بہانے دوسرے الزامات پرگرفتار کرنا چاہتی ہے۔عدالت کا کہناتھا کہ ملزم پہلے ہی گرفتار ہے ضمانت قبل از گرفتار ی کاجواز ہی نہیں ہوتا۔عدالت نے ملزم کی ضمانت خارج کرنے کی استدعا مستردکرتے ہوئے کیس کونمٹادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top