Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی داؤد چالی ریلوے ٹریک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی...

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی

سونے کی قیمت مزید برھ گئی، فی تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 9...

بختاور کے دولہا شادی کے لئے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کے ہونے والے دولہا...

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپے چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا اور نیب پراسیکیوٹر کو بھی نوٹس جاری کئے ہیں۔ پیر کو عادل صدیقی کے وکیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ عادل صدیقی کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 میں زیر سماعت ہے۔ ملزم بیرون ملک رہائش پذیر تھا مگر واپس آچکا ہے اور انویسٹی گیشن میں شامل ہونا چاہتا ہے تاہم گرفتاری کا خدشہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat