Sunday, October 25, 2020
Home Trending صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا پہلا اجلاس 20 نومبر کو ہوگا

صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا پہلا اجلاس 20 نومبر کو ہوگا

qaim ali shahوزیر اعلی سندھ نے 20نومبر کو صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا ہے اجلاس کیلئے سمری ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بھیجی تھی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پہلے اجلاس کیلئے وزیر اعلیٰ سندھ کو گزشتہ ماہ خط لکھ دیا گیا تھا جس میں ان سے اجلاس کیلئے تاریخ مانگی گئی تھی وزیر اعلیٰ کمیشن کے کنٹرولنگ اتھارٹی بھی ہیں۔ صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے پہلے اجلاس مین جامعات کے مالی خسارے اور انھیں گرانٹ دینے کی منظوری بھی دی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...