Thursday, October 22, 2020
Home Trending ہجرت کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہجرت کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

karachiہجرت کالونی میں ایک ہونیوالے شادی کی تقریب کے دوران خوشی میں کی جانیوالی ہوائی فائرنگ کے دوران سرپر گولی لگنے سے وہاں بینڈ بجانے والا بینڈ ماسٹر 45 سالہ اقبال ولد گل دین زخمی ہوگیا، جسے اسپتال لے جایاجا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے مقدمی درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...