Wednesday, October 21, 2020
Home Trending لیاقت آباد کے علاقے میں ٹمبر مارکیٹ پر لکڑی کے گودام میں...

لیاقت آباد کے علاقے میں ٹمبر مارکیٹ پر لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی

677061-image-1393525629-883-640x480کراچی ،    لیاقت آباد کے علاقے میں ٹمبر مارکیٹ پر لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی ہیں فائر بریگیڈ کا عملہ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف عمل ہیں ،آگ نے گودام کے ساتھ ملحقہ تین دکانوںاور ایک گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...