Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل کپتان کے بغیرقومی ہاکی ٹیم ملائیشیاپہنچ گئی

کپتان کے بغیرقومی ہاکی ٹیم ملائیشیاپہنچ گئی

hockey-teamکراچی، پاکستان ہاکی ٹیم کپتان کے بغیر ہی ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے ملائیشیاپہنچ گئی۔ کپتان محمد عرفان نے برطانوی ویزے کیلئے برطانوی سفارتخانے کو پاسپورٹ جمع کرایا تھا جو تاحال ان کو برطانوی سفارتخانے سے واپس نہیں مل سکا۔ پاسپورٹ کے حصول کے لئے کپتان محمد عرفان نے اسلام آباد میں سفارتخانے کے کئی چکر بھی لگائے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر کا کہنا ہے کہ معاملہ بدھ کو بھی حل نہ ہوا تو متبادل کھلاڑی شامل کیا جائے گا جبکہ کپتان کا انتخاب کرنا ٹیم مینجمنٹ کا کام ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیئن چیمپئنز ٹرافی میں جمعرات کو ملائیشیاء کیخلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...