Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

ملائیشیامیں آج سے ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ شروع

hockeyکراچی، ملائیشیامیں آج سے ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہورہاہے، ایونٹ  کا افتتاحی میچ پاکستان اورمیزبان ملک ملائیشیاکے درمیان کھیلاجائے گا،قومی ٹیم میں صرف ایک روزپہلے بڑی تبدیلی کرناپڑی جب کپتان محمدعرفان سفری دستاویزمکمل نہ ہونے کے باعث ملائیشیانہ جاسکے، ان کی جگہ فریداحمدکوقیادت سونپی گئی ہے، چیمپئنزٹرافی میں دن کادوسرامیچ بھارت اورجاپان کے درمیان ہوگا، ایونٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں، پاکستان اوربھارت کامقابلہ 23اکتوبرکوہوگا۔

Open chat