حکومت ہاکی کی بقاکیلئے آگے نہ بڑھی توپیچھے ہٹ جاوں گا،شہباز

shahbaz-seniorکراچی سیکریٹری ہاکی فیڈریشن شہبازسینئرکاکہناہے کہ حکومت ہاکی کی بقاکیلئے آگے نہ بڑھی توپیچھے ہٹ جاوں گا،انہوں نےکہا کہ ہاکی فنڈزکامعاملہ حل ہوناچاہیے ان کاکہناہے کہ کبھی فیڈریشن سے ذاتی مفادات پورے نہیں کیےانہوں نے کہاکہ کھلاڑیوں کے ڈیلی الاونس ہاتھ کے ہاتھ دینے کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top