Thursday, October 22, 2020
Home کھیل بھارت سے میچ سنسنی کیلیے ٹھیک، بہتری کیلیے یورپ سے کھیلنا ہوگا،...

بھارت سے میچ سنسنی کیلیے ٹھیک، بہتری کیلیے یورپ سے کھیلنا ہوگا، شہباز سینئر

shahbaz senior1کراچی: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئرکا کہنا ہے کہ بھارت سے میچز سنسنی خیزی کے لیے تو ٹھیک ہیں لیکن ٹیم کی بہتری کے لیے یورپی ممالک سے کھیلنا ہوگا ۔ سیکرٹری پی ایچ ایف نے کہا کہ بھارت سے کھیل کر ٹیم میں بہتری نہیں آ سکتی ، سیریزکے لیے اس کے پیچھے نہیں بھاگیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...