Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت فیصل موٹا کے مقدمات کی سماعت جیل میں کرنیکی درخواست

فیصل موٹا کے مقدمات کی سماعت جیل میں کرنیکی درخواست

Faisal-Mota320x180کراچی، محکمہ داخلہ سندھ انسداد دہشت گردی کے عدالت میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ سزا یافتہ مجرم فیصل موٹا کے مقدمات کی سماعت جیل میں کی جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ولی بابر قتل کیس میں سزا یافتہ مجرم فیصل موٹا پر حملے کا خطرہ ہے لہذا اس کے مقدمات کی سماعت جیل میں کی جائے۔ ولی بابر کے کا جرم ثابت ہونے پر فیصل موٹا کو کندھ کوٹ کی عدالت نے مارچ 2014 اس کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنائی تھی۔ فیصل موٹاکو رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپرچھاپے کے دوران گرفتارکیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...