Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کھانے کے علاوہ شہد کے وہ فوائد

کھانے کے علاوہ شہد کے وہ فوائد

honeyشہد کو صدیوں سے جادوئی غذا کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس کا استعمال روایت کا حصہ بن چکا ہے، لیکن آج ہم آپ کو شہد کے منفرد اور قدرے کم جانے جانے والے استعمالات اور فائدوں کے بارے میں بتائیں گے۔
٭…. شہد کا استعمال میٹھے کی ضرورت پوری کرنے کا سب سے صحت بخش ذریعہ ہے اور خصوصاً ذیا بیطس کے مریض اسے استعمال کرسکتے ہیں۔
٭…. دو منہ والے بالوں سے پریشان خواتین ایک چمچ شہد اور د چمچ زیتون کا تیل مکس کرکے بالوں کے سروں پر لگائیں اور رات پھر ایسے ہی رہنے دیں چمچ دھولیں۔
٭…. شہد کو بادام کے تیل مین ملا کر لبوں کیلئے بہترین بام بنائی جاسکتی ہے۔
٭…. اگر آپ شب باشی ی وجہ سے اگلی صبح غنودگی اور نقابت محسوس کررہے ہوں تو صرف دو چمچ شہد آپ کو ہشاش بشاش کردیں گے۔
٭…. نیند نہ آنے کی صورت میں گرم پانی کے گلاس میں شہد ملا پر پئیں۔
٭…. اگر آپ فروٹ سلاد میں شہد ملالیں تو اس کا لطف کئی گنا بڑ جائے گا۔
٭…. ورزش اور کھیل کود کے بعد شہد کے استعمال سے توانائی فوراً بحال ہوجاتی ہے۔
٭…. شہد کو چہرے پر لگانے والے سکرب میں ملانے سے جلد نرم و ملائم اور تروتازہ ہوجائیگی۔
٭…. شہد کھانا ہضم کرنے کیلئے بہترین نسخہ ہے۔
اگر آپ محسوس کریں کہ کھانا زیادہ کھایا گیا ہے تو دو چمچ شہد ضرور استعمال کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...