Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کے اعزازمیں جمعرات کواستقبالیہ

وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کے اعزازمیں جمعرات کواستقبالیہ

wheal-chear-teamکراچی کراچی سٹی اسپورٹس ایسو سی ایشن جمعر ات 3 نومبر کوساڑھے پانچ بجے شام KWSB آفیسر ز کلب میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم جس نے ملائیشیامیں بھارت کے خلاف کرکٹ سیر یز جیتی ہے اس کے اعزاز میں استقبالیہ دے رہی ہے اسکا اعلان ایسوسی ایشن کے صد ر محمداسلم خان نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹر KWSB محسن ذوالفقار قایم خانی مہمان خصوصی ہوںگے جبکہ تقریب میں بیگم اسماعلی شاہ، غلام محمدخان، عظمت اللہ خان، انجینیر ایم ندیم، ڈاکٹر پرویز رضوی، خالد رحمانی، ایم نسیم اور سید فہد ر رضوی و دیگرشخصیات شر کت کر یںگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...

کورونا وائرس، کاروباری اوقات میں کمی پر غور

کراچی، کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت کا کاروبار اور تقریبات کے اوقات کار میں تبدیلی اور ایس او پیز پر سختی...