Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے گلشن اقبال: نیپا چورنگی پر سرکاری اسپتال 10 سال سے زیر تعمیر،...

گلشن اقبال: نیپا چورنگی پر سرکاری اسپتال 10 سال سے زیر تعمیر، لاگت میں غیر معمولی اضافہ

hospital31کراچی: نیپا چورنگی، گلشن اقبال میں دس سال سے سرکاری اسپتال بن رہا ہے،جو اب تک تعمیر نہیں ہوسکا، اسپتال کے منصوبے پر کام کا آغاز 7 اگست 2004 میں ہوا تھا، 6 جنوری 2006 میں اسپتال کی تعمیر مکمل ہونی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسپتال کی تعمیر پر 79 کروڑ روپے لاگت آنا تھی، 10 سال میں لاگت ایک ارب 70 کروڑ رو پے تک جاپہنچی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...