Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم تڑپتے زخمی و لاشوں بھری بس اسپتال پہنچی، قیامت صغریٰ کا منظر

تڑپتے زخمی و لاشوں بھری بس اسپتال پہنچی، قیامت صغریٰ کا منظر

Khi-firing.kooza_کراچی: صفورہ چورنگی پر ہونے والے افسوس ناک واقعے میں روایت سے ہٹ کر لاشوں کو بذریعہ ایمبولینس اسپتالوں تک پہنچانے کے بجائے تڑپتے ہوئے زخمیوں اور بکھری لاشوں سے بھری بس میمن اسپتال لائی گئی۔ جسے دیکھ کر موقع پر موجو ہر آنکھ اشک بار ہو گئی، آج صبح صفورہ چورنگی پر نامعلوم مسلح افراد کی اسماعیلی برادری کی بس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 41 افراد کے جاں بحق ہونے اور 20 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ بیشتر زخمیوں اور لاشوں سے بھری بس میمن اسپتال پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...