Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

شہر کا موسم بدستور خشک اور گرم رہنے کا امکان، درجہ حرارت 40 تک جا سکتا ہے

hot day karachi1کراچی: آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔پارہ40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ذیادہ سے ذیادہ درجہ ہرارت38سے40ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں موجودہ نمی کا تناسب 30فیصد ہے۔جنوب مغربی علاقوں سے سمندری ہوائیں 35سے 5کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اکتوبر کا مہینہ عام طور پر گرم ہی رہتاہے،آئندہ آنے والے ہفتے میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat